?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بلارکاوٹ جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف سے وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملک میں توانائی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں وزیراعظم کو توانائی شعبے میں جاری منصوبوں اوراصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بلارکاوٹ جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عبرانی میڈیا: 70 میں سے صرف 2 ممالک نے غزہ کے حوالے سے امریکی درخواست کا جواب دینے پر اتفاق کیا
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا
دسمبر
مردم شماری 2023 کے نتائج نوٹیفائڈ نہیں کیے جائیں گے، وزیر داخلہ
?️ 16 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ
جولائی
صہیونی فوج کی صور اور جنوبی لبنان کےعلاقوں پر بمباری
?️ 10 جون 2026سچ خبریں: صہیونی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے صور شہر
جون
ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے نام لکھوانے کی تقریب میں بن سلمان کی شرکت
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پیرس کے
جون
صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کے تشکیل پانے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں میں شدید اختلاف پیدا ہوگیا
?️ 13 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) ایک طرف جہاں صہیونی ریاست کی نئی کابینہ کی
جون
مغربی کنارے پر آج کے صہیونی حملے میں 5 شہید
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر مغربی کنارے
ستمبر
کمیٹی قائم کردی ہے، مجھے گرفتار کیا گیا تو وہی قیادت کرے گی، عمران خان
?️ 18 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
مارچ
اس سال یوم قدس پچھلے سالوں سے مختلف کیوں تھا؟
?️ 17 اپریل 2023سچ خبریں:واضح رہے کہ کئی وجوہات کی بنا پر اس سال عالمی
اپریل