وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

مریم نواز شہبازشریف

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے، اس دوران انہوں نے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیراعلی مریم نواز بھی نارووال روانہ ہوئیں، دونوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

فضائی سفر کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے متعلق بریفنگ دی، وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پر بریف کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فضائی جائزے کے دوران سیلابی صورت حال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

مشہور خبریں۔

پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ

?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین

سعودی عرب یمن کے ساتھ جنگ کے نتائج سے کبھی محفوظ نہیں رہے گا: یمنی سفیر

?️ 4 اپریل 2022سچ خبریں:  جنگ کے آٹھویں سال کے آغاز میں، یمنی فوج اور

’روپے کی قدر میں اضافہ عارضی ثابت ہوسکتا ہے‘

?️ 27 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) گولڈمین گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ستمبر

ایچ ای سی کا نیا سربراہ کون بن سکتا ہے

?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر

صیہونیوں کی حرمش آپریشن کے آپریٹر کی شناخت میں ناکامی

?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:طولکرم کے شمال میں واقع حرمش کے علاقے میں ہونے والے

۲ لاکھ سے زیادہ صیہونیوں کی رہایش کے لئے النقب، فلسطین میں 2 شہروں کی تعمیر

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:  صیہونی حکومت کی کابینہ نے مقبوضہ النقب میں صیہونیوں کے

180کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے اور اڑنے والا سی گلائیڈرتیار کر لیا گیا

?️ 14 مئی 2021بوسٹن(سچ خبریں) ریجنٹ نامی کمپنی نے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی

صیہونی حکومت کے سابق جنگجوؤں نے یوکرین کے لیے اپنے پاؤں کھول دیے

?️ 26 مارچ 2022سچ خبریں:  عبرانی ذرائع نے یوکرائنی عسکریت پسندوں کو تربیت دینے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے