ہم کیسے اسرائیل کو تسلیم کر لیں؟اسرائیل انسانیت کا دشمن ہے:شیریں مزاری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہم کیسے اسرائیل کو تسلیم کر لیں؟اسرائیل انسانیت کا دشمن ہے ۔

نجی ٹی وی  کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام یوم القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت کمزور نہیں ہمیں بطور مسلمان اپنی قوت پر یقین ہونا چاہیے۔

فسلطین میں جو مظالم کیے گئے ان کو کیسے بھولا جا سکتا ہے ،دنیااسرائیل کو قبول بھی کر رہی ہے اور ساتھ انسانی حقوق کی بات بھی کرتی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ اسرائیل دہشتگردی میں ملوث ہے لیکن اس پر کوئی پابندی نہیں اور نہ ہی کوئی قدغن ہے ۔

مشہور خبریں۔

عراقی وزیر اعظم کی الحشد الشعبی کی پریڈ میں شرکت

?️ 26 جون 2021سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم نےاس ملک کی عوامی تنظیم الحشد الشعبی کی

ایران نے امریکہ اور اسرائیل پر فتح حاصل کی اور ان کی سازشوں کو ناکام بنایا : المشاط

?️ 25 جون 2025سچ خبریں: المشاط نے کہ میں جمہوری اسلامی ایران کی عوام، فوج

صہیونی آبادکاروں میں جنسی حملوں کی تعداد میں اضافہ؛صیہونی اخبار کی زبانی

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صہیونی آبادکاروں میں عصمت

سعودی بینکوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

?️ 27 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مئی

رفح پر زمینی حملے کو لے کر صیہونی فوج تذبذب کا شکار

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی نہیں جانتے کہ

غزہ جنگ بندی کے سلسلہ میں حزب اللہ کا بیان

?️ 21 مئی 2021سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے القدس

کرپشن اور نیب ایک ساتھ نہیں چل سکتے: جاوید اقبال

?️ 15 جون 2021لاہور( سچ خبریں)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ

رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا:ماہرین

?️ 25 مئی 2021سڈنی (سچ خبریں)ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ دُنیا کے متعدد ممالک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے