مون سون بارشیں؛ 24 گھنٹے کے دوران 21 افراد جاں بحق، 6 زخمی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مون سون بارشوں سے 26 جون سے 22 جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 21 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 242 افراد جاں بحق، 598 زخمی ہوچکے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 116 بچے بھی شامل ہیں۔

پنجاب میں سب سے زیادہ 135 افراد جاں بحق، 470 زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں 56 اموات، 71 زخمی، سندھ میں 24 افراد جاں بحق، 40 زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بارشوں سے بلوچستان میں 16 اموات، زخمیوں کی تعداد 4 ہو گئی، آزاد کشمیر میں 1، اسلام آباد میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مجموعی طور پر اب تک 854 گھروں کو نقصان پہنچا، مجموعی طور پر اب تک 208 مویشی پانی میں بہہ گئے، بارشوں سے 12 پلوں کو نقصان پہنچا۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو نے وزیر اعظم کے دفتر میں رکھی ہوئی اہم دستاویزات کو غائب کرادیا

?️ 19 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو

برطانوی ادارے بھی غزہ میں قحطی کے ذمہ دار ہیں 

?️ 31 جولائی 2025برطانوی ادارے بھی غزہ میں قحطی کے ذمہ دار ہیں لندن کے

یورپ میں امریکی فوج الرٹ

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے یوکرین میں روس کی حالیہ

کیا ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ہونے والا ہے؟

?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ

عمران خان پر دوبارہ حملے کا خطرہ ہے

?️ 19 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد

زیلینسکی سرحدی مسائل پر پیوٹن سے مذاکرات کے لیے تیار

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے پہلے نائب وزیر خارجہ سیرہی کیسلیتسیا نے دعویٰ

جماعت اسلامی پاکستان کی نظر میں اسرائیل کیا ہے؟

?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: ہم ایران کے اسرائیل پر حملے کا خیرمقدم کرتے ہیں

وزیر خارجہ دور روزہ دورے جرمنی پہنچ گئے

?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے