مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے  خطرہ ہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر آئے دن ہوتے ہو مظالم سے متعلق کہا ہے کہ  مسلمانوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھتا ہے کہ کیا بی جے پی حکومت اس کی حمایت کر رہی ہے؟ہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری نوٹس لے اور کارروائی کرے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً20کروڑمسلمانوں کی نسل کشی پراجلاس ہوا، اجلاس کی کال انتہا پسندہند وتوا قیادت نے دی تھی، دسمبرمیں ہوئے اجلاس پر مودی سرکار مسلسل خاموش ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ  سوال اٹھتا ہے کیا بی جے پی حکومت اس اجلاس کی حمایت کرتی ہے؟ وقت آگیاہےکہ عالمی برادری نوٹس لےاورکارروائی کرے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے سائے میں ہندوتواجتھے مذہبی اقلیتوں پر حملہ آور ہیں، مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے حقیقی خطرہ ہیں۔

واضح رہے کہ بے جے کی حکومت میں بھارتی مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے اور ہر دن بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر مودی سرکار کے سائے میں ہندوتوا جتھے حملہ آور ہیں اور مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں؛بائیڈن کا اٹلی کا دورہ منسوخ

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:کالیفورنیا میں بڑھتی ہوئی جنگلاتی آگ کی شدت کے پیش نظر

غزہ میں قابضین کے لیے سیکیورٹی کا ایک مسئلہ

?️ 17 اگست 2024سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ

ہم تم سے نزدیک ہیں؛صیہونی ذرائع ابلاغ پر وسیع سائبر حملہ

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی

واٹس ایپ کا صارفین کی پرائیویسی کو محفوظ بنانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

?️ 5 اگست 2021نیو یارک ( سچ خبریں ) سوشل میڈیا اور موبائل میسجنگ کی

پاک بنگلادیش تعلقات مشترکہ تاریخ اور وابستگیوں پر مبنی ہیں۔ شہباز شریف

?️ 11 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاک بنگلادیش

ٹرمپ ہیرس کے ساتھ مناظرہ کرنے کو تیار

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق

چین خطے میں تمام تنازعات کے پُرامن حل کا خواہاں ہے

?️ 22 اگست 2025چین خطے میں تمام تنازعات کے پُرامن حل کا خواہاں ہے چین

یمن میں کون امن قائم نہیں ہونے دے رہا؟

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے منگل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے