?️
سچ خبریں: یمن کی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے صنعا کے علاقے الصباحہ میں اس کمپنی کی تنصیبات اور الحدیدہ صوبے کے علاقے باجل میں پٹرول پمپ پر حملہ ایک بڑا جرم ہے۔
کمپنی نے مزید کہا کہ نشانہ بنائی گئی تنصیبات ایک غیرنظامی اور خدماتی تنصیب تھی اور اس پر حملہ یمنی قوم کے مفادات اور اس ملک کے عوام کی ضروریات پر حملے کے مترادف ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے بھی کمپنی کے ایک ذریعے کے حوالے سے اعلان کیا کہ یہ کمپنی پٹرولیم مصنوعات سے خالی تھی اور اسے نشانہ بنانے کی کوئی فوجی اہمیت نہیں تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیٹو قطب شمال کو فوجی بنانے کی کوشش کر رہا ہے: لاوروف
?️ 31 اگست 2026سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ
اگست
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
?️ 18 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود
اپریل
صیہونی حکومت نے قشم دھماکوں میں اپنی شرکت سے کیا انکار
?️ 8 مئی 2026 سچ خبریں:اسرائیلی ذرائع نے اپنے ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مئی
امریکی بحری بیڑے کی انٹیلی جنس معلومات ایران کے ہاتھ میں ہے : الجزیرہ
?️ 28 ستمبر 2026سچ خبریں: الجزیرہ نے ایک رپورٹ میں ایرانی افواج کے تازہ ترین
ستمبر
ٹرمپ کے تصورات کے برعکس، ایران متحد ہے: دی گارڈین
?️ 24 اپریل 2026 سچ خبریں:اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ اگرچہ ڈونلڈ ٹرمپ، صدرِ
اپریل
اسرائیلی فوج ایک خلائی بریگیڈ بنانے کے لیے کوشاں
?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیل ہیوم کے مطابق وزیر جنگ یسرائیل کاتس کے حکم
اکتوبر
یمنی میزائل حملوں اور سعودیوں کی پردہ پوشی سے ہونے والے نقصانات
?️ 7 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ کی جانب سے رابغ میں آرامکو آئل
اکتوبر
ٹرمپ نے پھر ایران اور آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی غلط فہمیوں کو دہرایا
?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے کانگریس کے
اگست