?️
نارووال (سچ خبریں) ملک میں سیلابی صورتِ حال کے پیش نظر نارووال اور سیالکوٹ جانے والی تمام ٹرینوں کو بند کر دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کے لیے نارووال اور سیالکوٹ سٹیشن کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا، لاہور سے راولپنڈی جانے والی سبک خرام کو منسوخ کردیا گیا۔
اسی طرح لاہور اور راولپنڈی جانے والی دوسری ٹرین اسلام آباد ایکسپریس بھی بند کردی گی، لاہور سیالکوٹ جانے والی سیالکوٹ ایکسپریس اور نارووال پسنجر کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں ریلوے حکام کا مزید کہنا تھا کہ دیگر ٹرینوں کے روٹس کو تبدیل کردیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو اپنی منزل مقصود پر پہنچنے کے لیے بے حد پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراق کی شامی صدر کو باضابطہ طور پر بغداد میں علاقائی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
?️ 16 اگست 2021سچ خبریں:عربی زبان کے ایک چینل نے اطلاع دی ہے کہ عراقی
اگست
کیا ویگنر گروپ نائیجر باغیوں کی مدد کرے گا؟
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: نائیجر میں فوجی بغاوت کے رہنماؤں نے ویگنر گروپ سے
اگست
کابینہ نے پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی
?️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی
جنوری
امریکہ میں بدعنوانی کے بارے میں ٹرمپ کا بیان
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کے سابق صدر نے ٹرمپ پیر کے روز
اکتوبر
حکومت نے سکھ یاتریوں کو کرتار پور آنے کی اجازت دے دی
?️ 22 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی و سی)
اگست
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئے ڈی جی
اکتوبر
فیکٹ چیک: جی میل کے بند ہونے کی خبر جعلی ہے
?️ 25 فروری 2024سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ای میل سروس جی میل
فروری
شامی جج نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے
?️ 27 ستمبر 2025شامی جج نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا
ستمبر