?️
اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 65 مریض انتقال کرگئے جب کہ 3084 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 19 ہزار 970 ہوگئی۔ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 89 ہزار 44 ہے۔ اب تک 10 لاکھ 6 ہزار 78 مریض صحت یاب ہوچکے۔
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 18 ہزار 478 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 457 ہے۔ صوبے میں 6 ہزار 566 اموات ہوچکیں۔ 3 لاکھ 64 ہزار 455 مریض حت یاب ہوئے۔
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 78 ہزار 288 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 22 ہزار 938 ہے۔ صوبے میں 11 ہزار 505 اموات ہوچکیں۔ 3 لاکھ 43 ہزار 845 مریض صحت یاب ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 55 ہزار 712 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 7 ہزار 389 ہے۔ صوبے میں 4 ہزار 750 اموات اور 1 لاکھ 43 ہزار 573 مریض صحت یاب ہوئے۔
اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 95 ہزار 709 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 386 ہے۔ اسلام آباد میں 848 اموات ہوچکیں۔ 89 ہزار 475 مریض صحت یاب ہوئے۔
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 31 ہزار 781 جب کہ فعال کیسز کی 573 ہے۔ صوبے میں 335 اموات ہوچکیں۔ 30 ہزار 873 مریض صحت یاب ہوئے۔
آزاد کشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 30 ہزار 423 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 4 ہزار 556 ہے۔ آزاد کشمیر میں 675 اموات ہوچکیں۔ 25 ہزار 192 مریض صحت یاب ہوئے۔
گلگت بلتستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 579 جب کہ فعال کیسز 745 ہے۔ گلگت بلتستان میں 169 اموات ہوچکیں۔ 8 ہزار 665 مریض صحت یاب ہوئے۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کے 5 سابق وزرائے دفاع ٹرمپ کے خلاف
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں: کانگریس کو لکھے گئے خط میں، پانچ سابق امریکی
مارچ
ہیرس کے لیے پیوٹن کی حمایت پر ٹرمپ کا ردعمل
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اس بیان کہ وہ 2024
ستمبر
سردیاں آ رہی ہیں؛ان دنوں یورپیوں کا خوف
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:مغرب کے پاس صرف دو ہی راستے ہیں،یا روس اور ایران
اگست
پاکستان کو کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے محفوظ رکھنے میں کامیاب رہے:وزیر اعظم
?️ 8 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی وباء کورونا
اگست
پلوسی کا دورۂ تائیوان اتنا متنازعہ کیوں؟
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے تائیوان کے دورے کا موضوع
اگست
ایف آئی اے نے پاکستان سے باہر رہنے والے تمام پاکستانی نژاد تارکین وطن کو خبردار کر دیا
?️ 9 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی تحقیقاتی ادارہ ،ایف آئی اے نے پاکستان سے باہر
مئی
ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا
?️ 11 اپریل 2023مظفر آباد: (سچ خبریں) آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فل کورٹ بینچ نے
اپریل
سعودی عرب کا یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے تیاری کا اعلان
?️ 10 مارچ 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں ریاض کےOPEC+ کے
مارچ