معرکۂ حق کے 95 روز بعد بھارتی دعوی مضحکہ خیز ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد بھارتی دعوی بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے۔

تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد پاکستانی طیارے گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے، یہ دعوی بھارت کی مزید جگ ہنسائی کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ مزید جھوٹ کو جنم دیتا ہے، بھارتی سرکار کا دعوی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ خواجہ آصف کی نواز شریف سے معمول کی سیاسی ملاقات تھی، فی الحال 27 ویں ترمیم پر کوئی مشاورت نہیں ہو رہی، آئینی ترمیم کی ضرورت پڑی تو اتفاقِ رائے سے کریں گے۔ اُن کا کہنا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی سے کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی عوامی طاقت کھو چکی ہے، عمران خان کی انتخابی عمل سے کنارہ کشی جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔

عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا کہ یومِ آزادی کو احتجاجی رنگ دینا بھی 9 مئی کی سوچ کا تسلسل ہے۔

مشہور خبریں۔

عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین و کشمیر کا حل ضروری ہے۔ پاکستانی مندوب

?️ 17 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے

ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل

?️ 21 مئی 2026سچ خبریں:عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف جنگ نے امریکہ

فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتار کرنے کے بعد قتل کردیا

?️ 25 جون 2021رام اللہ (سچ خبریں) فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن نزار

صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر ترین جج ڈکلیئر کر دیا

?️ 29 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز

صہیونی وزیراعظم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:    اسرائیلی پولیس نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ

مغرب ایران کو تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: علماء کی عالمی یونین

?️ 9 فروری 2026 سچ خبریں: عالمی اتحادِ علمائے مقاومت کے سربراہ شیخ حمود نے

نائجر میں ہو کیا رہا ہے ؟

?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:نائیجر کی حکمران فوجی کونسلر نے اعلان کیا کہ وہ معزول

شہباز گل کا اہم بیان،وزیر اعظم میں کورونا وائرس کی علامات شدید نہیں ہیں

?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے