?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔
وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ سفارت کاری اور مذاکرات کے عمل میں بعض امور کو صوابدید اور خاموشی کے ساتھ آگے بڑھانا ضروری ہوتا ہے، ذرائع ابلاغ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ قیاس آرائیوں سے گریز کریں، فیصلوں اور نتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسیطینیوں کی نفسیاتی جنگ؛ قیدیوں کے تبادلے کے عمل میں صہیونی ریاست کی تذلیل
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:فلسطینی مجاہدین نے صہیونی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے
فروری
وزیراعظم نے سرکاری ذمہ داریاں گھر سے سرانجام دینے کا فیصلہ کرلیا
?️ 21 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے
مارچ
نیتن یاہو کے گینگ کی سفید فام بغاوت کا نام کیا ہے ؟
?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے 2023 میں عدالتی اصلاحات کی وجہ سے
نومبر
نیا پاکستان محبت کا پیغام دے رہا ہے
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ‘پیغام پاکستان’ کے موضوع پر منعقدہ
جولائی
ریاض میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس؛ رکن ممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے پر غور
?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں:خلیج تعاون کونسل کی مسلح افواج کی کارروائیوں اور تربیت سے
اکتوبر
ٹرمپ کا امریکہ سے 2 مسلم قانون سازوں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
?️ 26 فروری 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 مسلم قانون سازوں کے
فروری
بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 7 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب
?️ 26 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور
اگست
اسرائیل، ایران سے تصادم کا خواہش مند نہیں: پیوٹن کا اعلان
?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کے روز ایک اہم بیان
اکتوبر