اسرائیل، ایران سے تصادم کا خواہش مند نہیں: پیوٹن کا اعلان

ایران

?️

وسطی ایشیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے جوہری مسئلے کا حل صرف اور صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ماسکو اپنے ایرانی شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور ایران پرامن حل پر عمل درآمد اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون ازسرنو شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
صدر پیوٹن کے مطابق اسرائیلی قیادت نے ہم سے درخواست کی ہے کہ ہم اپنے ایرانی دوستوں کو یہ پیغام دیں کہ اسرائیل مسائل کے حل اور ہر قسم کے تصادم سے گریز کے خواہاں ہیں۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ نے خطے میں کشیدہ صورت حال پیدا کر دی تھی۔ یہ جنگ 12 جون 2024 کو اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ شروع ہوئی تھی اور ایران کے میزائلی اور ڈرون جوابی حملے (عملِ صادق الوعد 3) کے بعد بالآخر یکم جولائی 2024 کو امریکی ثالثی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلانِ جنگ بندی پر ختم ہوئی تھی۔ اسرائیل کا بنیادی ہدف ایران کے جوہری اور میزائلی پروگرام کو تباہ کرنا تھا، جبکہ ایران کے جوابی حملوں نے بھی اسرائیل کو قابلِ ذکر نقصان پہنچایا تھا۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کی مقبوضہ مغربی کنارے میں 61 نئی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر کی تیاری

?️ 11 جون 2026سچ خبریں:اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی

ہیومن رائٹس واچ کی صیہونی حکومت کے جابرانہ اقدامات پر تنقید

?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:  ہیومن رائٹس واچ نے فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی حکومت کے

المعمدانی ہسپتال پر حملہ کس نے کیا؟نیویارک ٹائمز کا اعتراف

?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: نیویارک ٹائمز اخبار نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

?️ 19 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

نگران حکومتِ پنجاب نے بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

?️ 25 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومت پنجاب نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل

غزہ پر قبضہ یا اسرائیل کے لیے خود تباہی؛ ایک منصوبہ جو پہلے ہی ناکام ہو چکا ہے

?️ 20 اگست 2025سچ خبریں: نیتن یاہو کا غزہ پر قبضہ کرنے کا منصوبہ، جو

اسرائیل کے مستقبل کی کوئی امید نہیں ہے: صہیونی تجزیہ نگار

?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی تجزیہ نگار عودیہ بشارت نے آج پیر کے روز

ایران پر صیہونی حملے پر چین کا شدید ردعمل 

?️ 16 جون 2025سچ خبریں: چین کے وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے