?️
اسلام آباد (سچ خبریں) امیر جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم دنیا کا اپنے دفاع کے لئے باہمی اتحاد و اتفاق ناگزیر ہوچکا ہے، دوحہ کانفرنس اسلامی دنیا کے وحدت کیلئے نقطہ آغاز ثابت ہوگا۔
امیر جمیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے قطر کے سفارتخانے کا دورہ کیا، مولانا فضل الرحمان کی قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر سے ملاقات ہوئی۔
مولانا فضل الرحمان نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا فوری انعقاد قابل تحسین ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا کہ امت مسلمہ کے مابین باہمی دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
قطرکے سفیر علی بن مبارک نے مولانا فضل الرحمان کے اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اسرائیلی حملے کے موقع پر پاکستانی قوم کی جانب سے اظہار یکجہتی قابل تحسین ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکی محکمہ خارجہ میں آرکٹک سفیر کا عہدہ قائم
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں: نیویارک پوسٹ نے لکھا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن
اگست
بھارت افغان امن عمل کو خراب کررہا ہے: وزیرخارجہ
?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت
جولائی
امریکہ کے ٹورسٹ ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر کی ضمانت لازمی
?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: وفاقی حکومت کے جریدے "فیڈرل رجسٹر” میں شائع ہونے والے
اگست
مسجد الاقصی میں صیہونی عسکریت پسندوں کی فلسطینیوں سے جھڑپ
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں: فلسطینی میڈیا نے آج جمعہ کی صبح اطلاع دی ہے
اپریل
اپنی مشکلات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر
?️ 7 مئی 2021سچ خبریں:شام کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر آج
مئی
صرف 12% صہیونی غزہ جنگ کے مقاصد سےمطمئن
?️ 21 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے صیہونی حکومت کے داخلی
جون
ضرورت محسوس ہوئی تو 27ویں آئینی ترمیم بھی ہو جائے گی۔ قمر زمان کائرہ
?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ
جولائی
کلنٹن نے ٹرمپ کا موازنہ ہٹلر سے کیا
?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:باراک اوباما کے دورِ صدارت میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری
نومبر