?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اجلاس میں فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا، فیڈ ملوں میں گندم کا استعمال روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ پیرا کے ایس ڈی اوز کو گندم کی ذخیرہ اندوزی کے سدباب کے لئے خصوصی اختیارات تفویض کر کے سخت ترین قانونی کارروائی کا ٹاسک دے دیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے والوں کے خلاف ایکشن کی ہدایت کی، گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو بھی فوری طور پر متحر ک کر دیا گیا۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ روٹی کا نرخ 14 روپے اور 20 کلو آٹے کے بیگ کا نرخ 1810 روپے سے زائد بڑھنا نہیں چاہئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، گندم کی ذخیرہ اندوزی عوام سے دشمنی کے مترادف ہے۔


مشہور خبریں۔
اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی کو خریدنے کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے:عمران خان
?️ 25 مارچ 2022(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں
مارچ
ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ایک اہم معاہدہ
مارچ
صہیونی فوج کو کریش اسکوائر پر حزب اللہ کے ساتھ تصادم پر گہری تشویش
?️ 9 جون 2022سچ خبریں: بیروت اور تل ابیب کے درمیان کشیدگی کے سائے میں
جون
زیلنسکی روس کے خلاف مغرب کا کھلونا بن گیا: لاوروف
?️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: انڈیا ٹوڈے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، روسی وزیر
اپریل
ہم غزہ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی برادری کی بے عملی
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: "صمود” بین الاقوامی یکجہتی فلوٹیلا کے ایک رکن نے یہ
ستمبر
یوکرین کے بحران پر ردعمل کی وجہ
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ کے سابق مشیر جیمز کارڈن نے نیوز ایجنسی TASS
اگست
جنگ کی صورت میں تل ابیب کو کیف کا حشر بھگتنا پڑے گا: صہیونی میڈیا
?️ 6 جون 2023سچ خبریں:اسرائیل ہیوم اخبار نے لکھا کہ جنگوں میں ڈرون کے استعمال
جون