مریم نواز نے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے کل پوری قوم کے سامنے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب اور سیلاب متاثرین پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جو سیلاب متاثرین کیلئے عملی طور پر کچھ کر نہیں سکتے وہ غیر ضروری زبان درازی بھی مت کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا، مریم نواز پنجاب کا تحفظ بھی کرنا جانتی ہیں، سیاست کرنے کیلئے اور بہت ایشوز ہیں، سیلاب کے نام پر سیاسی دکانیں بند کریں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو سیلاب متاثرین کیلئے کام کررہے ان کو کام کرنے دیں، مریم نواز اور ان کی ٹیم ہمیشہ اپنی کارکردگی عوام کو بتاتے ہیں، مخالفین مریم نواز کے فلاحی کاموں پر پوائنٹ اسکورنگ کرکے خبروں میں جگہ بناتے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ جن کی اپنی کارکردگی بتانے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے تلاش کرتے ہیں، مریم نواز نے پنجاب میں میرٹ، گڈ گورننس اور شفافیت کی مثال قائم کی ہے۔

مشہور خبریں۔

صہیونی فوج نے نابلس کے مشرق میں کئے وحشیانہ حملے

?️ 2 فروری 2022سچ خبریں:  قابض صہیونی افواج نے آباد کاروں کی سلامتی کو یقینی

حکومت انتخابات کیلئے 21 ارب فراہم کرنے سے گریزاں ہے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

?️ 12 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات

دیر الزور کے مضافات میں داعش دوبارہ میدان میں؛ الجولانی کے دہشت گردوں کے ساتھ ممکنہ ہم آہنگی

?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں:بشار الاسد حکومت کے زوال کے بعد، داعش کے عناصر دیر

نتن یاہو لفظ فلسطین سے خوفزدہ رفح کراسنگ پر فلسطین کے بجائے کونسل آف پیس کی مہر لگانے کی ہدایت

?️ 11 فروری 2026نتن یاہو لفظ فلسطین سے خوفزدہ رفح کراسنگ پر فلسطین کے بجائے

مسجد الاقصیٰ پر درجنوں صہیونی آبادکاروں کی یلغار ، فلسطینی نمازیوں پر پابندیاں مزید سخت

?️ 18 اکتوبر 2026سچ خبریں:صہیونی آبادکاروں نے صیہونی فورسز کی بھاری نفری کی سرپرستی میں

امریکہ اس کی قیمت چکائے گا: اردوغان

?️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آنکارا کو جدید F-35

وینڈی شرمن: ہم امریکی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کا مشاہدہ کر رہے ہیں

?️ 3 اپریل 2026سچ خبریں: سابق جوہری مذاکرات کار اور امریکی محکمہ خارجہ کی سابق

اسلام آباد کی ایران سے یکجہتی، بیرونی مداخلت اور جنگ کی مخالفت کا اعلان

?️ 29 جنوری 2026اسلام آباد کی ایران سے یکجہتی، بیرونی مداخلت اور جنگ کی مخالفت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے