لکی مروت؛ شدت پسندوں کا حملہ، امن کمیٹی کا جوان جاں بحق

حملہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) لکی مروت کے گاؤں بیگو خیل پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں امن کمیٹی کا ایک جوان جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں گاؤں بیگو خیل پر حملہ میں شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، امن کمیٹی کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی گئی، دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔

ذرائع کے مطابق امن کمیٹی نے شدت پسندوں کے خلاف بروقت کارروائی شروع کر دی جس پر دہشت گرد فرار ہوگئے، فائرنگ کے تبادلہ میں امن کمیٹی کا ایک جوان جاں بحق ہوگیا۔

مشہور خبریں۔

ترک صدر طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری، شہباز شریف شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

?️ 3 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری

یمن جنگ کی سب سے بڑی رکاوٹ

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں:یمن کے بحران کے سیاسی حل کے حوالے سے غیر ملکی

صیہونی دھمکیوں پر ایران کا رد عمل

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران نے خبر دار کیا ہے کہ اگر غیر

ویکیپیڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ

?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:الجزیرہ کی ویب سائٹ نے ایک انفوگرافک میں مغربی ایشیائی اور

کیا بائیڈن ہی کو اگلا امریکی صدر ہونا چاہیے؟روس کیا کہتا ہے؟

?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشین

سعودی عرب میں 3 افراد کو پھانسی

?️ 12 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گردی کی کاروائیوں میں

’بلے‘ کے نشان سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

?️ 8 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ’بلے‘ کے

پنجاب کے ہر گھر کو صحت کارڈ میسر ہوگا

?️ 31 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس لاہور میں خصوصی تقریب کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے