?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے ملاقات کی جس میں صوبہ خیبر پختونخوہ سمیت ملک بھر میں واپڈا کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
چیئرمین واپڈا نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو صوبہ خیبرپختونخوہ سمیت ملک بھر میں واپڈا کے تحت جاری منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔
اسپیکر اسد قیصر نے صوبہ خیبر پختونخوہ میں جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اسد قیصر نے کہاکہ موجود حکومت نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے کثیر تعداد میں بجٹ مختص کیا ہے،ملک میں پانی کی قلت پر قابو پانے اور بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لیے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے،موجود حکومت ڈیموں کی تعمیر کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا ناممکن ہے: لبنانی عہدیدار
?️ 7 اپریل 2022حزب اللہ کے دھڑے کے ایک پارلیمانی رکن نے مزاحمتی تحریک کو
اپریل
حماس کو غیر مسلح کرنا ریاض اور تل ابیب کا مشترکہ منصوبہ ہے
?️ 22 اکتوبر 2025حماس کو غیر مسلح کرنا ریاض اور تل ابیب کا مشترکہ منصوبہ
اکتوبر
یوکرین میں ریفرنڈم کے نتائج کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے: بائیڈن
?️ 30 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ واشنگٹن یوکرین کے
ستمبر
راکھی ساونت نے قائم کیا سلمان خان کے ساتھ نیا رشتہ
?️ 25 فروری 2021 نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ کے مشہور و معروف اور
فروری
مغربی کنارے کی بستیاں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہیں: اسپین
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: اسپین کے وزیر خارجہ خوسے مانوئل البارس نے اعلان کیا
اگست
ناممکن ہے کہ ہوانا سنڈروم کی وجہ روس ہو: امریکہ
?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں انٹیلی جنس تحقیقات دوسرے ممالک کے خلاف اپنے
مارچ
غزہ میں امدادی تنظیموں کے سب سے بڑے چیلنج کیا ہیں؟
?️ 27 دسمبر 2025سچ خبریں: غزہ میں غیر سرکاری تنظیموں کے ریلیف نیٹ ورک کے ڈائریکٹر
دسمبر
بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کے نئے ترجمان کا تعارف کرایا
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے Karin Jean-Pierre کو وائٹ ہاؤس
مئی