فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مذاکرہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرار دار کی منظوری خوش آئند ہے، ہم اقوام متحدہ کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پانی کو پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا،آج کا مباحثہ پرامن تنازعات کو حل کرنے کا عکاس ہے، پاکستان دنیا بھر میں امن کا خواہش مند ہے۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے، فلسطین میں 58 ہزار سے زیادہ افراد کو شہید کیا جاچکا ہے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی پرامن حل کے لیے پرامید ہیں، مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے کا دیرینہ حل طلب معاملہ ہے، تنازعات کا پرامن حل پائیدارعالمی امن کی ضمانت ہے۔

مشہور خبریں۔

میکرون کی ایران کے بارے میں ٹرمپ کی تضادگوئیوں پر تنقید

?️ 2 اپریل 2026سچ خبریں: فرانس کے صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگیوں کے بارے

فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم اور قانون کی درست تشریح ہوئی۔ وزیراعظم

?️ 27 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہبازشریف نے مخصوص نشستوں سے متعلق

نیتن یاہو کی غزہ میں کھلم کھلا نسل کشی

?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: Haaretz اخبار نے آج اپنے اداریے میں زور دے کر

کون سے ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت نہیں کی؟

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:امریکہ کے ایران پر ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

امریکی قومی انٹیلی جنس میں ملازمین کی برطرفیوں کی نئی لہر

?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں:امریکہ کے قائم مقام قومی انٹیلی جنس سربراہ نے ادارے میں

یمن کی آزادی قریب ہے جارحوں کے خلاف قومی اتحاد کی ضرورت

?️ 4 اپریل 2022سچ خبریں:  یمنی انصار الله سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے

صہیونی افواج کی ایک بار پھر شام کی سرزمین میں دراندازی

?️ 31 دسمبر 2025 صہیونی افواج کی ایک بار پھر شام کی سرزمین میں دراندازی

ویکسین نہ لگوانے پر سِم بلاک کرنے کا فیصلہ

?️ 23 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے