?️
اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کو دکھا دیا۔وزیراعظم عمران خان کابینہ ارکان کو خفیہ خط پر بریفگنگ دی،انہوں نے کہا کہ خط پر قومی سلامتی کے اداروں کے سربراہان کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔ وزیراعظم نے ارکان کو آگاہ کیا کہ میرے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے بتایا کہ خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو زیادہ نقصان ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہر مشکل وقت کا ڈٹ کا مقابلہ کیا۔قبل ازیں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط اتحادی جماعتوں اور سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں خط کو ڈرامہ قرار دے رہی ہیں ، آج سینئر صحافیوں کو خط دکھاؤں گا ، خط میں واضح ہے کہ یہ بیرونی سازش ہے، خط اتحادی جماعت کے ایک ایک رکن کو بھی دکھاؤں گا ، اتحادیوں کو خط دکھاؤں گا کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ انجانے میں بیرونی سازش کا حصہ بن جائیں ، خط دکھانے کا مقصد ہی یہ ہوگا کہ یہ اس بیرونی سازش سے بچ جائیں،لوگوں نے جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں۔

Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
مکہ اور مدینہ میں صیہونی جائیدادوں کے مالک
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد ایک ایسے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی
جون
باب العمود آج بھی متاثر؛ آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں: فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فورسز نے
اپریل
فرانس اور جرمنی میں اسلامو فوبیا عروج پر
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:فرانس کے 2022 کے صدارتی انتخابات ایسے وقت میں ہوئے جبکہ
مئی
یوکرین کے لیے مسلسل امریکی حمایت
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:روس کے ساتھ یوکرین کے تنازع کے تناظر میں کئی سینئر
مئی
کیا روس جوہری تجربہ کر رہا ہے؟
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:کچھ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس یوکرین یا
اکتوبر
کیا کنیسٹ میں نیتن یاہو کی اکثریت باقی رہے گی؟
?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کی غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ کو اقتدار
نومبر
ٹرمپ کا امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے ایک ناتجربہ کار چہرہ
?️ 3 جون 2026 سچ خبریں:واشنگٹن، ڈونلڈ ٹرمپ، صدرِ امریکا، نے منگل کے روز بل
جون
یمن کے غزہ جنگ میں داخل ہونے کے نتائج
?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ جنگ میں داخل ہو کر یمن نے ظاہر کیا
مارچ