?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے میرے خلاف سوشل میڈیا بریگیڈ کو متحرک کیا، وہ میرے خلاف عدالت جانا چاہیں تو جاسکتی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، انہوں نے بیرسٹر گوہر کو کہا کہ آپ بانی کی بینائی کے معاملے کو کیوں کمزور کر رہے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی ایسا آدمی نہیں جس پر علیمہ خان نے تنقید نہ کی ہو۔
رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ علیمہ خان پارٹی کے لوگوں کو نوکر سمجھتی ہیں، علی امین گنڈاپور کی پارٹی میں پوزیشن مضبوط ہے، پچیس ایم پی ایز، چھ سے 7 اُن کے ساتھ ہے۔ شیرافضل مروت نے کہا کہ میں اپنی ساری کشتیاں جلا چکا ہوں، علی امین گنڈاپور جادوگر تو نہیں تھے کہ بانی کو جیل سے نکال لیتے، اُن کے خلاف تین ماہ سے سازش ہو رہی تھی، بشریٰ بی بی اور مراد سعید نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنایا، علیمہ خان سہیل آفریدی سے بھی ناراض ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے سہیل آفریدی چند ہفتوں کے مہمان ہیں، عید کے بعد اُن ایم پی ایز کی پھر عید ہوگی جنہوں نے نیا وزیراعلیٰ چننا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر ڈس کوالیفائی کیشن کی تلوار لٹک رہی ہے، ایک دو اور لیگل معاملات بھی ہے۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کی کابینہ اسرائیل کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے: لاپیڈ
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم یائر لاپیڈ نے
دسمبر
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کرنے کےلئے حکم نامہ جاری
?️ 25 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر صوبہ پنجاب تعلیمی
اپریل
بیروت میں اسرائیلی قتل عام میں امریکہ کا کردار
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی
اکتوبر
ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیشرفت، پاکستان کا پہلا ’بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘ لائسنس جاری
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا پہلا ’بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس
مئی
ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو کی کامیابی پر حکومت اور اپوزيشن دونوں خوش
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم
اگست
ماسکو کے خلاف مغرب کی نئی سازش کا انکشاف
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ مغرب ایک ایسی
اگست
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان
?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مالیاتی شعبے کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا
مارچ
شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں انڈونیشیا کے عوام کا زبردست مارچ
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: انڈونیشیا میں ہزاروں فلسطینی حامی مظاہرین نے حماس کے سیاسی
اگست