?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کی صحافتی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا، انہوں نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم صحافت کے ساتھ سیاست میں بھی اعلیٰ روایات کے علمبردار تھے۔
محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ عرفان صدیقی مرحوم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین!
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا:شاہ محمود قریشی
?️ 26 مارچ 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی کے
مارچ
سیکیورٹی معاہدے کے لیے اسرائیل کی جولانی حکومت کو نئی پیشکش کی تفصیلات
?️ 17 ستمبر 2025سچ خبریں: اکسیوس نے ایک مطلع ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے
ستمبر
طالبان کا افغانستان کی نئی حکومت کے بارے میں بڑا اعلان، جمہوری حکومت قائم کرنے سے انکار
?️ 21 اگست 2021کابل (سچ خبریں) طالبان نے افغانستان کی نئی حکومت کے بارے میں
اگست
وزیر خارجہ اہم مشن پر ترکی پہنچ گئے
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن
مئی
اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے، سفیر یورپی یونین
?️ 30 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے
جنوری
مصر صیہونی حکومت کے ساتھ امن معاہدے میں تبدیلی کا خواہاں
?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں: نیشنل نیوز ویب سائٹ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے بتایا
دسمبر
صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیل کے تین جغرافیائی سیاسی مقاصد
?️ 2 جنوری 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت اور صومالی لینڈ کے درمیان تعلقات قائم کرنے
نادرا کو بااختیار بنانے کے لیے قانون متعارف
?️ 12 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)حکومت نے نادرا کو بااختیار بنانے کے لیے قانون متعارف
جون