?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےخیبرپختونخوا میں وزیراعلی کی تبدیلی کی وجہ بتادی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی اس لیے کی گئی کیونکہ علی امین گنڈاپور ٹکراؤ کم کرتے تھے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اگر کے پی پولیس نے بلٹ پروف گاڑیوں پر اعتراض کیا تو وفاقی حکومت کو بتانا چاہیے تھا کہ کیا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا پوچھ کر بتانے کا مطلب پنجاب حکومت سے پوچھنا تھا، مریم نواز فلڈ ریلیف کارڈ کا مقصد متاثرین کی آباد کاری مکمل کرنا ہے۔
طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ آئی جی سے کہتے کہ چیف سیکرٹری اور وزیر داخلہ سے کہیں ایسی گاڑیاں چاہئیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ اڈیالہ میں جیل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ یہاں ساڑھے 8 ہزار قیدی ہیں، گنجائش 2 ہزار کی ہے جبکہ بہت زیادہ قیدی موجود ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اندازہ تھا مذاکرات کا اختیار کابل کے پاس نہیں۔ خواجہ آصف
?️ 28 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے
اکتوبر
ہزاروں صیہونیوں کا کنیسٹ کے سامنے دھرنا؛اہم مطالبہ کیا ہے؟
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے پیر کی شام زبردست
اپریل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
?️ 15 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا
ستمبر
یمنی فوج کا اسرائیلی ایئر بیس پر میزائل حملہ
?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان
مارچ
سوئٹزرلینڈ میں صہیونی مخالف مظاہرہ
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:فلسطین کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد جھنڈے اور بینرز اٹھائے
اگست
اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا الجھن میں کیوں ڈال دیتا ہے؟
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستانی مشہور اور نواجوان اداکارہ نے لکھا ہے کہ
مارچ
مڈل ایسٹ آئی: سعودی عرب نے ایران کے خلاف امریکی درخواست مسترد کر دی
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: مڈل ایسٹ آئی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ
جولائی
چین سے اسٹیٹ بینک کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ
مارچ