?️
قمبرشہدادکوٹ (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا صوبے میں دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ تیزی سے مکمل ہو رہا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ میروخان میں گاؤں نیو تھارو وڈھو آمد ہوئی، بلاول بھٹو نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کی مالکانہ اسناد اس گھر کی خواتین میں تقسیم کیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کا جو وعدہ کیا تھا، وہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی 21 لاکھ خواتین کو گھروں کا مالک بنانا ایک خاموش سماجی انقلاب کی ابتدا ہے جس کے مثبت اثرات بتدریج سامنے آتے رہیں گے۔
مشہور خبریں۔
کیا غزہ کی جنگ دوسری جنگ عظیم کی یاد تازہ کر رہی ہے؟معروف امریکی تجزیہ کار
?️ 19 مارچ 2024سچ خبریں: مغربی ایشیائی امور کے ایک معروف امریکی ماہر کا خیال
مارچ
گوگل میں صیہونیوں کی خدمات
?️ 2 ستمبر 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے ساتھ کمپنی کے معاہدے کے خلاف
ستمبر
غیر قانونی بھارتی اقدامات مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر ہونے کے بھارتی دعوﺅں کی نفی کرتے ہیں، میر واعظ
?️ 14 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
ستمبر
ہم نے صیہونی حکومت کی گہرائی کو نشانہ بنایا: حماس
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:اسماعیل رضوان نے جو حماس کے رہنماوں میں سے ایک ہے،
مئی
نیتن یاہو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف کیوں ہیں؟
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ کی جنگ کو تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرنے
جنوری
جیل سے خود احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا، عمران خان
?️ 4 جون 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے
جون
سلامتی کونسل عالمی ادارہ ہے یا امریکی؟ ثبوت
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں
جنوری
بارشوں میں اموات، مریم نواز نے امداد کا اعلان کردیا
?️ 19 جولائی 2025چکوال (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حالیہ بارشوں کے دوران
جولائی