صوبے میں دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ تیزی سے مکمل ہورہا ہے۔ بلاول بھٹو

?️

قمبرشہدادکوٹ (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا صوبے میں دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ تیزی سے مکمل ہو رہا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ میروخان میں گاؤں نیو تھارو وڈھو آمد ہوئی، بلاول بھٹو نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کی مالکانہ اسناد اس گھر کی خواتین میں تقسیم کیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کا جو وعدہ کیا تھا، وہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی 21 لاکھ خواتین کو گھروں کا مالک بنانا ایک خاموش سماجی انقلاب کی ابتدا ہے جس کے مثبت اثرات بتدریج سامنے آتے رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کی فتنہ الخوارج کیخلاف بڑی کامیابی، حافظ گل بہادر سمیت 70 دہشتگرد ہلاک

?️ 23 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

?️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

بالی ووڈ کو ایک اور جھٹکا سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار نے کی خود کشی

?️ 16 فروری 2021نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے

ایران کے اسرائیل پر حملے کا جواب کیسے دیں گے؟امریکی صدر کا بیان

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا

عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دوں گی، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز

?️ 2 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب زدگان کے لیے

ایران اور سعودی عرب کے معاہدوں سے اسرائیل کے منصوبے ناکام: صہیونی میڈیا

?️ 18 جون 2023سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ والہ کے مطابق آئندہ ماہ سعودی عرب اپنی

ہم صلح کی پیشکش کرتے ہیں جواب میں ہمارا خون بہایا جاتا ہے:بشار اسد

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی اور عربی تعاون تنظیم

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے گا؟؛ فوجی ترجمان کا بیان

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:پاکستان کے فوجی ترجمان جنرل احمد شریف نے ایک اہم بیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے