?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے 5 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی۔
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شہید میجر عدیل زمان کو خراج عقیدت پیش کیا، اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ آصف زرداری نے کہا میجر عدیل زمان کی جرأت اور وطن کیلئے عظیم قربانی پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، دہشت گردی کیخلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔
وزیراعظم نے کہا ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کریں گے پوری قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی میجر عدیل زمان شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر عدیل جیسے بہادر سپوتوں پر قوم کو ناز ہے، قوم شہدا اور ان کے خاندانوں کے قرض کو کبھی نہیں اتار سکتی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان: ہم سوشل میڈیا پر جنگ ہار گئے
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے ایک سابق ترجمان نے اعتراف کیا کہ
نومبر
وزارت خارجہ کے ترجمان کا تبادلہ کردیا گیا۔
?️ 20 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ
اگست
شہید نصراللہ نے امت اسلامیہ کو قوت مدافعت عطا کی
?️ 20 فروری 2025سچ خبریں: شہداء سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین
فروری
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر معافی؛ صیہونی کیا چاہتے ہیں؟
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اپنے جرائم سے رائے عامہ کو ہٹانے کے لیے
مئی
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب صارفین پیغامات کا اپنی پسندیدہ زبان میں ترجمہ کرسکیں گے
?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے
ستمبر
روس نے شام میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: پیوٹن
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج سال کے نتائج کے
دسمبر
حزب اللہ کے خلاف سعودی عرب کا متحد موقف
?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنانی اخبار الجدید نے اپنے آج کے شمارے میں لکھا
ستمبر
سام سنگ نے پھر ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
?️ 1 مئی 2021سیؤل( سچ خبریں) رواں برس کے پہلے تین مہینوں میں جنوبی کوریا
مئی