شہباز گل نے قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا

شہباز گل کی جانب سے فیصل آباد میں ریلی کا انعقاد

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے  سکھ کمیونٹی کی جانب سے ملنے والا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرادیا، سکھ کمیونٹی نے شہباز گل کو گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا یہ تحفہ انہیں کینڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری  نے دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی دورے کے دوران ملنے والے سرکاری تحائف توشہ خانہ میں جمع کرانے کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے سکھ کمیونٹی کی جانب سے قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا، سکھ کمیونٹی  نے شہباز گل کو گولڈن ٹیمپل ماڈل کاتحفہ دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کو کینیڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری نے تحفہ دیا تھا ، نایاب گولڈن ٹیمپل کے ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار کیا گیا۔ ڈاکٹر شہباز گل  نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کو توشہ خانہ بھجوا دیا، اس حوالے سے معاون خصوصی شہباز گل  نے گزشتہ ہفتے کابینہ ڈویژن کو خط ارسال کیا تھا ، کابینہ ڈویژن  نے تحفہ موصول ہونے پر تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹ اجلاس بلانے کی ایک اور کوشش ناکام

?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے بعدبلدیاتی حکومتوں کو بحال کردیا

?️ 20 اکتوبر 2021پنجاب (سچ خبریں) پنجاب میں عثمان بزدار کی حکومت نے سپریم کورٹ

فلسطینیوں کو قتل کرنے کی نئی امریکی کوشش

?️ 28 فروری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا کہ

اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ تعلیم کے شعبے میں کتنا خرچ کیا گیا

?️ 10 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اقتصادی سروے پاکستان برائے سال 22-2021 میں نشاندہی کی گئی

بائیڈن کا اپنی کم مقبولیت اور زیادہ عمر کے ساتھ مذاق

?️ 1 مئی 2022سچ خبریں:  حالیہ مہینوں میں امریکی صدر جو بائیڈن کی گرتی ہوئی

1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی خفیہ حکمت عملی کیا ہے؟

?️ 29 ستمبر 2023سچ خبریں: حالیہ دہائیوں میں صیہونی حکومت نے فلسطینی قوم کا مقابلہ

ترکی کے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر حماس کا ردعمل

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے ترکی اور صیہونی حکومت

غزہ پر زمینی حملے کے بارے میں صیہونی باشندے کیا کہتے ہیں؟

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے متعلقہ ذرائع نے غزہ پر زمینی حملے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے