?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں غیرت کے نام پر بلوچستان میں ہونے والے قتل پر قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ایوان بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی مذمت کرتا ہے، جرگہ میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
متن کے مطابق اس طرح کے جرائم کی روک تھام ہونی چاہئے، پاکستان کے تمام شہریوں کی قانون و آئین کے مطابق حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔
قرار داد کے مطابق ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، حکومت واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔
اس موقع پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ایسے واقعات صرف بلوچستان نہیں پورے ملک میں ہو رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بلوچستان واقعے کی مذمت کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلوچستان کے علاقے وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق
?️ 17 اکتوبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے علا قے وڈھ میں دستی بم پھٹنے
اکتوبر
ہم نے وینزویلا کے تین کشتیاں کو نشانہ بنایا ہے لیکن آپ نے صرف دو دیکھیں ہیں:ٹرمپ
?️ 17 ستمبر 2025ہم نے وینزویلا کے تین کشتیاں کو نشانہ بنایا ہے لیکن آپ
ستمبر
زیلنسکی کی ٹرمپ سے یوکرین میں امن ثالثی کی اپیل کی
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: صدر یوکرین ولودیمیر زیلنسکی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے
اکتوبر
تیونس کے اسلام پسند رہنما راشد غنوچی جیل میں ہڑتال پر؛ وجہ ؟
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: تیونس کی اسلام پسند تحریک النہضہ کے رہنما راشد الغنوشی، جو
نومبر
نیتن یاہو کی اہلیہ کی سیاسی معاملات میں مداخلت
?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے سابق دفتری ملازم
جولائی
حکومت سب کی جان کی حفاظت چاہتی ہے: اسدعمر
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
مئی
برطانیہ نے مشرقی یورپ میں 8000 فوجی بھیجے
?️ 29 اپریل 2022سچ خبریں: تقریباً 8,000 برطانوی فوجی مشرقی یورپ میں جنگی مشقوں میں
اپریل
غزہ کے عوام کی حمایت اور مزاحمت میں یمنیوں کے شاندار ریکارڈ کا خلاصہ
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبرین: اسی دوران غزہ میں جنگ بندی اور الاقصیٰ طوفان کی
اکتوبر