سیاسی اختلاف کا احترام کرتی ہوں، آج ایک ہونا ہوگا۔ مشعال ملک

مشعال ملک

?️

کراچی (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کا احترام کرتی ہوں، آج ایک ہونا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں کشمیریوں کے ڈیتھ وارنٹ نکالے۔ قائداعظم نے کشمیر کو شہہ رگ کہا تھا۔ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی دینے کی سازش کی جا رہی ہے، ہم کشمیریوں کو پتہ ہے کہ آزادی کی قیمت کیا ہوتی ہے، آج وہی مودی وہی آر ایس ایس ہے جس نے گاندھی کو قتل کیا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پہلگام میں بھی بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگایا گیا، بھارت فالس فلیگ آپریشنز کرتا رہتا ہے، مختلف ممالک میں بھارت کے دہشتگرد نیٹ ورک پکڑے جاتے ہیں۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مودی کو ہر آزادی پسند کو دہشتگرد قرار دینے کا شوق ہے، 50 لاکھ بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا ڈومیسائل بنا کر دے رہے ہیں۔

مشعال ملک نے کہا کہ معرکہ حق میں اللّٰہ نے پاکستان کو کامیابی دی، پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل نے ایران اسرائیل سیز فائر میں کردار ادا کیا۔

مشہور خبریں۔

سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب

?️ 19 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  مقامی ذرائع ابلا غ کی رپورٹ کے مطابق

شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

?️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

یمنی فوج کا جیزان میں سعودی جارح ٹھکانوں پر میزائل حملہ

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:  یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے کہا کہ خدا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

?️ 8 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملکی سیاسی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا

امریکہ میں انٹرنیٹ کی نگرانی کیسے کی جاتی ہے؟

?️ 21 دسمبر 2022سچ خبریں:اس وقت امریکی سیاسی رہنماؤں کو ایسے خوف کا سامنا ہے

ایران، روس اور چین کا اتحاد امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب

?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: ایک امریکی میگزین نے ایران، روس اور چین کے درمیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے