?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا، مہم کا افتتاح وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کریں گے یہ مہم 19 دسمبر تک جاری رہے گی ،مہم میں 90لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے اس کے علاوہ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دئے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں انسداد پولیومہم کا آج سے آغاز ہوگا، مہم کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے، انسداد پولیومہم 19 دسمبر تک جاری رہے گی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 90لاکھ سےزائدبچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ انسداد پولیو مہم حکام نے کہا ہےکہ بچوں کووٹامن اےکےقطرے بھی دیے جائیں گےاور مخصوص علاقوں میں 12سال سے زائدعمرکے افراد کو کورونا ویکسین بھی دی جائے گی۔
یاد رہے گذشتہ ماہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس کے اجلاس میں نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان 23-2022 کی منظوری دی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں پولیو کے حوالے سے کافی کاوشیں کی جارہی ہیں۔ وزیر اعظم نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے عالمی اداروں ڈبلیو ایچ او، یونیسف، بل گیٹس فاؤنڈیشن اور دیگر سے اظہار تشکر کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ چین سے رابطے کی کوشش کر رہا ہے؛چینی میڈیا کا دعویٰ
?️ 1 مئی 2025 سچ خبریں:چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ
مئی
Estimated cost of Central Sulawesi disaster reaches nearly $1B
?️ 18 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
صیہونی فوج کا نیا سربراہ
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزیر جنگ بینی گانٹز نے اسرائیلی فوج کے چیف آف
ستمبر
آزاد کشمیر میں معطل شدہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف مکمل ہڑتال
?️ 6 دسمبر 2024 مظفر آباد: (سچ خبریں) متنازع صدارتی آرڈیننس کی منسوخی کے لیے
دسمبر
صیہونی ملٹری انٹیلی جنس کی بڑی خانہ جنگی کی وارننگ
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی ملٹری انٹیلی جنس شاخ نے تل ابیب میں ہمہ گیر
اپریل
کابینہ نے الیکشن کے کس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
?️ 10 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے دو رہنماؤں، سابق وزیر خزانہ
اپریل
الیکشن کمیشن کا پنجاب ضمنی انتخابات کے 5 حلقوں میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ
?️ 15 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)17 جولائی بروز اتوار پنجاب کی 20 سیٹوں پر
جولائی
چوہدری نثار کا مولانا فضل الرحمان کو پیغام
?️ 21 مارچ 2022راولپنڈی (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایک
مارچ