?️
کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران کسی بھی شخص کو ساتھ اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی، 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔
اس اقدام کا مقصد محرم کے جلوسوں اور مجالس کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔
حکام کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام کے ساتھ جنگ یقینی ہے:صیہونی وزیر
?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں:شامی فوج کی پریڈ میں غزہ کے حق میں نعروں کے
دسمبر
امیتابھ بچن کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے
?️ 5 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے حالیہ
جنوری
عالمی برادری کو آنلائن نفرت ختم کرنی ہو گی:عمران خان
?️ 12 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سرکاری کینیڈین ٹی وی چینل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن
جون
عمان صنعا اور سعودی اتحاد کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے:یمنی عہدیدار
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت کے نائب وزیر اعظم نے دفاع
دسمبر
اسرائیل ایک بڑی مصیبت میں ہے: ٹرمپ
?️ 20 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں ایک بار پھر امریکہ
ستمبر
یمنیوں کا صیہونیوں کو پیغام
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ میں اسرائیلی جرائم بند ہونے تک صیہونی جہازوں پر
دسمبر
امریکی جنگی جہاز کا پاکستان کا دورہ ختم
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: پاکستانی میڈیا کے مطابق، امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس
ستمبر
یوکرین کے لیے سب سے بڑا امریکی امدادی پیکج
?️ 7 اگست 2022سچ خبریں:یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد کا اگلا پیکیج جس کی
اگست