?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سازشوں کا مقصد گورنر ہاؤس میں ہونے والے کام بند کرانا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اللہ نے چاہا خدمت کرتا رہوں گا، سازشیں ہوتی رہتی ہیں، کامیاب صرف کوشش ہوتی ہے، میں کسی کو قوم پرست نہیں کہتا سب کو پاکستانی کہتا ہوں۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ یہ لوگ قوم پرستی کے نام پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں، یہ لوگ بٹن آن ہونے پر چیخنا شروع کر دیتے ہیں، سوچا تھا قادر مگسی آئیں گے تو پکوڑے، سموسے کھلاؤں گا۔
گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک شخص کو دعوت دے رہا ہوں وہ میرے والد تک پہنچ گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو جھوٹا اور دھوکے باز ہے: صہیونی مذہبی رہنما
?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں:انتہا پسند صہیونی جماعت شاس کے مذہبی رہنما اسحاق یوسف نے
جولائی
ایرانی وزیر خارجہ عمان کے لیے روانہ
?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں: اسماعیل بقائی، ترجمان وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ کے عمان کے
جولائی
غزہ میں موسم سرما کا انسانی بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ، ہزاروں خیمے تباہ، بلدیہ کی 135 بھاری مشینیں ناکارہ
?️ 15 نومبر 2026سچ خبریں:غزہ میونسپلٹی کے ترجمان حسنی مہنا نے خبردار کیا ہے کہ
نومبر
شہید رہبر کی تشییع جنازہ کے موقع پر ناروے میں سامراج مخالف اجتماع
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے شہید رہبر کی الوداعی تقریب کے ساتھ ہی ناروے
جولائی
بلدیاتی انتخابات سے قبل برطانیہ کے مقامی اراکین کا فلسطین کے حق میں بڑا اعلان
?️ 22 فروری 2026بلدیاتی انتخابات سے قبل برطانیہ کے مقامی اراکین کا فلسطین کے حق
فروری
لبنان پر صہیونی حملوں کا سلسلہ جاری، صور اور نبطیہ میں 19 شہید
?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں:صہیونی حکومت لبنان کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ
مئی
اسرائیلی تجزیہ کار: نتنیاہو نے ایران کے خلاف جنگ اپنی سیاسی بقا کے لیے شروع کی
?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں: ایک اسرائیلی تجزیہ کار نے بنیامین نتنیاہو پر شدید تنقید
اپریل
سعودی عرب کی حمایت کے لیے مصر متحرک؛ پارلیمنٹ میں دفاعی تعاون کی منظوری پر غور
?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں:مصر کی پارلیمنٹ 18 اکتوبر 2026 کو سعودی عرب کی دفاعی
اکتوبر