?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق صدر عارف علوی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے عدالت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں 26 نومبر کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم حاضری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق جن رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ان میں سابق صدر عارف علوی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر شامل ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک، خالد خورشید، عماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہید ابو البراء کا ایک انولھا کارنامہ
?️ 2 فروری 2025سچ خبریں: مروان عیسی، عرفی ابو البراء، شہید محمد الضیف کے نائب،
فروری
ترکی کے صدارتی انتخابات قبل از وقت ہونے کا امکان
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:یورپی انٹرنل ایکشن سروس کے ذرائع اور یورپی یونین کے سفارت
اگست
شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور،
?️ 10 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وائس چیئرمین پی
جون
ٹرمپ کا اعتراف: ٹیرف نے مجھے سیاسی خطرے میں ڈال دیا ہے
?️ 2 مئی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ٹیرف نے
مئی
مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
?️ 9 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مئی
فلسطینی پناہ گزینوں پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے
?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:غزہ پٹی پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں
اکتوبر
شاہ سلمان کی بشارالاسد کو عرب رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:شام کے صدر کو سعودی عرب کے بادشاہ کی جانب سے
مئی
حزب اللہ کے اسرائیلی حکومت کی فوجی صنعتوں پر میزائل حملے
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بدھ کی شب مقبوضہ فلسطین
اکتوبر