🗓️
اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر و سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے ’ڈان نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے گرفتاری کی تصدیق کی، انہوں نے بتایا کہ میرے بھائی فواد چوہدری کو میرے اسلام آباد والے گھر سے ناشتہ کرتے ہوئے کچھ باوردی اہلکاروں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کے ہمراہ اغوا کر لیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فلسطین کو تسلیم کرنے پر اقوام متحدہ کے ارکان کا ردعمل
🗓️ 11 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ارکان نے فلسطین کی آزاد ریاست کے
مئی
روسی تیل پر سال کے آخر تک پابندی عاید
🗓️ 4 مئی 2022سچ خبریں: یورپی کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کے
مئی
غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی ترمیم شدہ قرارداد کی تقسیم
🗓️ 10 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے دوسری بار غزہ میں جنگ بندی کے حوالے
جون
کیا صیہونیوں کو غزہ جنگ کا کوئی مقصد حاصل ہوا ہے؟صیہونی کابینہ رکن کی زبانی
🗓️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بنی گینٹز نے اعتراف کیا
اپریل
صہیونی عوام کی حماس کے ساتھ معاہدے کی حمایت: تازہ ترین سروے
🗓️ 16 نومبر 2024 سچ خبریں:حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مقبوضہ
نومبر
کانگو بخار کا ایک اور مریض کراچی پہنچنے کے چند گھنٹے بعد چل بسا
🗓️ 11 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) بلوچستان سے کراچی منتقل ہونے کے چند گھنٹوں بعد
نومبر
جی میل میں نیا فیچر
🗓️ 10 اگست 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی ای میل کمپنی گوگل نے
اگست
نیتن یاھو کے ہاتھ میں بھی آخر کار موبائل
🗓️ 21 جون 2021سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم جو موبائل فون رکھنے پر یقین نہیں
جون