?️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلمی بخاری نے الزام لگایا ہے کہ ان کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغوا کر لیا گیا ہے۔
زلمی بخاری نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی سے وابستہ سوشل میڈیا کے تین کارکنان بھی اغوا کیے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سخت کریک ڈاؤن ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، جسٹس محسن اختر کیانی
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہونے والے مظالم کی عالمی سطح پر رپورٹنگ کرنے کی وجہ سے ان کی ٹیم کو اغوا کیا جا رہا ہے، زلمی بخاری نے موجودہ حکمرانوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی انسانی حقوق کی اس پامالی کو زیادہ دیر تک جاری نہیں رہنے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: وکیل جبران ناصر کے ’اغوا‘ کے خلاف مقدمہ درج
اس سے پہلے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا تھا کہ مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دھمکیوں کے بجائے کبھی امن کا پیغام بھی دے دیا کرؤ
?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اپنے تازہ ترین مؤقف
مارچ
لیبیا میں امریکہ کے لیے کیا اہم ہے؟
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:تیل اب بھی تیل سے مالا مال ممالک، خاص طور پر
جولائی
جولانی حکومت کے دہشت گردوں کی لبنانی سرزمین پر یلغار
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: مقامی ذرائع نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ گفتگو میں
مارچ
بھارت سے امریکہ ناراض؛ وجہ ؟
?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم نریندر
ستمبر
پیٹرولیم کی قیمت میں اضافے کی تجویز مسترد ہو گئی
?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے خزانہ ڈویژن کی جانب سے
نومبر
صیہونی پولیس کا صیہونی شہریوں کے ساتھ سلوک
?️ 28 جون 2023سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عدالتی قانون میں اصلاحات کے خلاف
جون
ملک بھر میں ‘یومِ عاشور’ سخت سیکیورٹی انتظامات میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
?️ 9 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ملک بھر میں آج یوم عاشور (10 محرم الحرام)
اگست
صیہونی حکومت غزہ جنگ بندی میں توسیع کی خواہاں:برطانوی اخبار
?️ 26 فروری 2025سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ
فروری