?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریاست ترلائی اسلام آباد حملے کا جواب پوری قوت سے دے گی، نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی گارڈ کے روکنے پر دہشتگرد نے فائرنگ کی، بعد میں دھماکہ کیا، معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد بھارت پراکسی وار لڑرہا ہے، بھارت میں اب براہ راست جنگ لڑنے کی ہمت نہیں رہی۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے مزید انکشاف کیا کہ خودکش حملہ آور نوشہرہ میں رہائش پذیر تھا، پشاور میں خودکش حملہ آور کے رشتہ داروں کا پتہ چل گیا ہے۔
خودکش حملہ آور ڈیڑھ سال قبل افغانستان سے واپس آیا تھا، خودکش حملہ آور اسلام آباد اکیلا آیا، فی الحال ہینڈلرز سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔


مشہور خبریں۔
بائیڈن نے زیلنسکی کو یوکرین کی مدد کے بارے میں یقین دلایا
?️ 16 جون 2022سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے بدھ کی رات تہران کے وقت
جون
ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کیا؟
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: ترک فٹبال ڈسپلنری کمیٹی نے2 اسرائیلی ترک فٹ بال کھلاڑیوں
جنوری
سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی
اپریل
اوکلان کے بارے میں ترک عوام کا کیا نظریہ ہے؟
?️ 28 نومبر 2025سچ خبریں: فیلڈ ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ پی کے کے
نومبر
حکومت کا 15 جنوری سے خصوصی سیکیورٹی فیچرز کا حامل ’ب‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ
?️ 1 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار
جنوری
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تمام تجارتی مذاکرات معطل
?️ 30 جون 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ کینیڈا کے
جون
یورپ والے خفیہ طور پر روس سے تیل خریدتے ہیں
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں: خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی تیل نے
اپریل
نیتن یاہو کےبغیر امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات
?️ 3 جون 2021سچ خبریں:اامریکہ اور اسرائیل تعلقات اسرائیل کے بانی رہنما بنیامین نیتن یاہو
جون