روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کے  پیش نظر روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق روسی ویکسین کی سپوتنک کی پہلی کھیپ آج اسلام آباد پہنچی۔ پہلی کھیپ میں سپوتنک کی 10 لاکھ خوراکیں شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق سپوتنک کی پہلی کھیپ وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی ہے۔دوسری جانب این سی او سی نے 18 سال سے کم عمر  افراد کےلیے کورونا ویکسی نیشن کی نظرثانی گائیڈلائنز جاری کر دیں.این سی او سی حکام کا کہنا  ہے کہ بارہ سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی۔ کم قوت مدافعت والے  افراد کو  میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کےلیے لوگوں کے گروپ کی حد کم کرکے 17 سال کردی گئی۔ فائزرویکسین 18 سال سے کم عمر کے افراد کو لگائی جائے گیسال سے کم عمر افراد کےلیے بے فارم ضروری ہوگا۔ بے فارم پر درج نمبر نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم میں رجسٹریشن کےلیے استعمال ہوگا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 24شہروں میں18سال سےزائد40فیصدآبادی کوویکسین لگانے کا ہدف تھا، اس ہدف کو 20بڑے شہروں نے پورا کرلیاہے، ہدف پورا نہ کرنے والے شہروں میں کوئٹہ،نوشہرہ،مردان،حیدرآباد ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان اور ترکی کے درمیان فوجی تعلقات ؛ رکاوٹیں اور چیلنجز

?️ 6 جولائی 2021سچ خبریں:ترکی اور پاکستان کا مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد ، اسلام

متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کا ہدرموت میں خود کو دوبارہ قائم کرنے کے بارے میں مبہم بیان

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: جنوبی عبوری کونسل نے حضرموت میں اپنے عناصر کو دوبارہ

صوابی جلسہ: عمران خان احتجاج کی کال دیں گے، سر پر کفن باندھ کر نکلنا ہوگا، علی امین گنڈاپور

?️ 10 نومبر 2024صوابی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا

مہنگائی میں کمی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، سیاسی استحکام بھی لائیں گے، مریم اورنگزیب

?️ 2 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ

حزب اللہ نے کیا صہیونیوں کو خبردار

?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے وفاداری کے رکن

ٹرمپ نے کیریبین میں امریکی حملوں کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیا

?️ 1 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان رپورٹس

عراق شام سرحد پر امریکی اڈے میں دھماکہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع نے شام کی سرحد کے قریب واقع ایک امریکی

ہم مزاحمت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: جہاد اسلامی فلسطین

?️ 20 فروری 2021سچ خبریں:جہاد اسلامی فلسطین موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے اس بات پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے