?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ، دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی عدم مساوات جیسے چیلنجز کا مقابلہ مل کرکرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر پیغام د یتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کا قیام پاک بھارت اقوام کا مشترکہ مشن ہے، پاکستان اور بھارت کی نئی نسل تاریخ کی زنجیریں توڑ سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ نفرت، جنگ، بدمعاشی کا مقابلہ نئی نسل کرے گی، دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی عدم مساوات جیسے چیلنجز کا مقابلہ مل کرکرنا ہوگا، ہمارا مستقبل تنازعات نہیں، پرامن بقائے باہمی، تعاون، خوشحالی سے جڑا ہونا چاہیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے ذریعے اپنا مقدمہ بھارتی عوام کے سامنے رکھنے سے نہیں ڈرتا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ترکی کی سیاست میں کرپشن
?️ 21 اپریل 2025سچ خبریں: ترکی کی سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کی وزارت کے منیجر کی
اپریل
صیہونیوں کا غزہ سے ایک اسرائیلی قیدی کی لاش واپس کرنے کا دعویٰ
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج اور شن بیٹ نے ایک بیان جاری کرتے
جنوری
صنعا میں غیر معمولی سیلاب
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: صنعاء کے مختلف علاقوں میں کل ہفتہ کی شام سے
جولائی
اربیل میں ایک خوفناک آگ
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے عراقی کردستان میں واقع
ستمبر
وزیر اعظم نے خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا منصوبہ تیار کر لیا
?️ 4 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر اعظم نے لاکھوں خاندانوں کو غربت سے نکالنے
اگست
بھارت نے پھر کھلی جارحیت کی، 12 ڈرونز گرا دیے، ایک شہری شہید، 4 جوان زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
?️ 8 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مئی
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے معذرت کرلی
?️ 31 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے برعکس الیکشن
دسمبر
امریکہ نے روس سے فوجی اڈے کا مطالبہ کیا
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے روس
ستمبر