دشمن مسلمان ممالک میں پھوٹ چاہتا، ہم متحد رہیں گے۔ طاہر اشرفی

سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا: طاہر اشرفی

?️

لاہور (سچ خبریں) چیئرمین علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دشمن مسلمان ممالک میں پھوٹ چاہتا ہے، ہم متحد رہیں گے۔

صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلمانوں کو جمع کرنے کا مرکز بن رہا ہے، اسلام آباد اجلاس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطے کے امن کیلئے کوشاں ہیں، جنگ کرنا مشکل نہیں، امن قائم کرنا مشکل ہوتا ہے، دشمن مسلمان ممالک میں پھوٹ چاہتا ہے، ہم متحد رہیں گے، انشاء اللہ۔

چیئرمین علما کونسل کا کہنا تھا کہ ایران نے کہا ہے پاکستان کا جھنڈا جس جہاز پر ہوگا، اسے نشانہ نہیں بنائیں گے، ایران نے پاکستان کے 20 جہازوں کو گزرنے کی سہولت دی ہے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے کہا ہے پاکستان کا جھنڈا جس جہاز پر ہوگا، اسے نشانہ نہیں بنائیں گے، ایران نے پاکستان کے 20 جہازوں کو گزرنے کی سہولت دی ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی فوج کے نئے چیف آف اسٹاف مقرر

?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے چینل 14 نےاعلان کیا کہ وزیر دفاع یسرائیل

لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے لاشیں گرانا ہے:جاوید لطیف

?️ 31 اکتوبر 2022لاہور:(سچ خبریں) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما جاوید

نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں کی صرف 4 ماہ میں 6 بڑی شکست

?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Ma’ariv کی طرف سے شائع ہونے والے تازہ ترین

صیہونی شہریوں نے نیتن یاہو کا کیوں ناک میں دم کر رکھا ہے؟

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے جمعے کی شب لکھا کہ قیدیوں کے

صدر مملکت نے اہم بل پر دستخط کر دئے

?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد سینئر

ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ؛سعودی حکام کی تصدیق

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی ذرائع نے ریفائنری میں آگ لگنے کا ذکر کرتےہوئے ریاض

جنوری میں دہشت گرد حملوں میں 42 فیصد اضافہ، سیکیورٹی آپریشنز میں بھی تیزی

?️ 3 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) جنوری 2025 میں ملک میں دہشتگرد حملوں

وفاقی وزیر حماد اظہر نے گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا فارمولا بتا دیا

?️ 18 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ن لیگ والے ہر مسئلے پر عوام کو گمراہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے