?️
پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخو اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخو اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام آفریدی نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا حملہ اقوام متحدہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، دنیا اور امت مسلمہ گزشتہ دو سال سے غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی دیکھ رہی ہے۔
قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی بھرپور مزمت کرتے ہیں، ایرانی اور فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بعض عرب کمپنیوں کی اسرائیل کی مدد کا پردہ فاش
?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کو سامان کی
مارچ
واٹس ایپ اسٹوری میں مینشن کرنے کا فیچر پیش
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اسٹوری یا اسٹیٹس
اکتوبر
موریتانیہ کے عوام کا احتجاج
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں:گزشتہ روز موریتانیہ کے شہریوں نے اس ملک کے دارالحکومت نواکشوت
ستمبر
غزہ پر کس کی حکومت ہے؟: صہیونی جنرل کا اعتراف
?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: صہیونی فوج کے ریزرو جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے
اپریل
وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، بحالی کیلئے 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان
?️ 28 اگست 2022بلوچستان: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ
اگست
احسن اقبال پاکستان اولمپکس کے سربراہ پر برس پڑے ‘مزید تذلیل قابل قبول نہیں’
?️ 10 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایشین گیمز میں
اکتوبر
ہمارے ملک سے جاؤ گے نہیں تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوگے
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:طالبان نے بائیڈن کی حکومت کو افغانستان میں قیام کے بارے
مارچ
کورونا:ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد اموات
?️ 7 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی
اپریل