خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کاریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج ریسکیو

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

مانسہرہ، نیل بان اور بٹگرام میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، نیل بان میں پہنچنے کیلئے ریسکیو ٹیم نے 8 کلومیٹر پیدل سفر کیا۔ پاک فوج کی ٹیم نے سیلاب کے باعث زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی،پاک فوج کی جانب سے 100 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

سیلاب متاثرہ خاندانوں کو دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کی گئیں،خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ نے ریسکیو آپریشن کو متاثر کیا۔ پاک فوج کی ٹیم نے واپسی پر روڈ کلیئرنس کا کام بھی انجام دیا، پاک فوج کی ریلیف ٹیم واپس گورنمنٹ ہائی اسکول چھتر پلین پہنچ گئی۔

مقامی افراد نے پاک فوج کی بروقت امداد پر اظہار تشکر کیا،عوام نے پاک فوج کے انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات کو سراہا۔

مشہور خبریں۔

مراکش نے عالمی برادری سے غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا ہے

?️ 30 جون 2025سچ خبریں: ہزاروں مراکشی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں صیہونیت

امریکہ غزہ میں اقوام متحدہ کے عملے کی حمایت کرتا ہے: بلنکن

?️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ یہ ملک غزہ میں

اسرائیلی ماہر کا اعتراف،حالیہ کاروائی صہیونی فوج کی بدترین شکستوں میں سے ایک

?️ 22 جولائی 2025اسرائیلی ماہر کا اعتراف،حالیہ کاروائی صہیونی فوج کی بدترین شکستوں میں سے

’ایکس نے مواد ہٹانے کی کئی حکومتی درخواستوں کو مسترد کیا‘

?️ 9 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس بندش کیس میں ایڈیشنل

امریکہ یوکرین میں جنگ کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے:چینی میڈیا

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:چینی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ چین اور روس کے

ٹرمپ کی ناکامیوں سے لے کر یورپ کی جدوجہد تک؛ پیرس سمٹ یوکرین کا کیا حشر کرے گا؟

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: بعض یورپی ممالک کے رہنما آج پیرس میں ملاقات کر

افغانستان کی صرف 33 فیصد آبادی کو بجلی کی سہولت میسر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

?️ 6 جون 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف

پی ٹی آئی کو صدر عارف علوی سے کافی توقعات تھیں، علی محمد خان

?️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے