خیبرپختونخوا: حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرا دی

?️

پشاور(سچ خبریں) سنہ 2020 کے آخر میں ٹک ٹاک سال کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ رہی  ہے اور اس نے بہت کچھ بدل کررکھ دیا ہے اسی دوران خیبرپختونخواحکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی اور ہائی کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے پرغور شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک پرپابندی کے معاملے پر خیبرپختونخواحکومت نے مخالفت کرتے ہوئے کہا پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ درست نہیں، سوشل میڈیا ایپلیکشن پرپابندی سے عالمی سطح پر درست تاثر نہیں جاتا۔

صوبائی وزیرضیااللہ بنگنش کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ہائی کورٹ کا فیصلہ غلط ہے، ہم فیصلے پرنظرثانی کی اپیل دائر کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ضیااللہ بنگش نے مزید کہا ٹک ٹاک کے خلاف نہیں، بدنامی پھیلانےوالےعناصرکےخلاف ہیں، ریگولیٹری باڈی موجود ہے، شکایات ہوں تو اسے حل کرنے کا کہا جانا چاہیے۔

یاد رہے پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک ٹک ٹاک کے عہدیدار تعاون نہیں کرتے تب تک ایپلی کیشن بند رکھیں کیونکہ ٹک ٹاک  سے معاشرے میں فحاشی پھیل رہی ہے۔

چیف جسٹس قیصر رشید خان نے مزید کہا ٹک ٹاک پرجوویڈیوزاپ لوڈہوتی ہیں وہ ہمارےمعاشرے کوقبول نہیں، ٹک ٹاک ویڈیوز سے معاشرے میں فحاشی پھیل رہی ہے اور زیادہ نوجوان متاثرہورہےہیں، ٹک ٹاک سےمتعلق جورپورٹ مل رہی ہے یہ افسوسناک ہے۔

 

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدرکی تقریر پر امریکی عہدیدار کا ردعمل

?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے اقوام متحدہ کی

فرانس میں اسلاموفوبیا کا بڑھتا رجحان، آزادیِ عقیدہ کے دعوے دار خود کٹہرے میں

?️ 14 دسمبر 2025 فرانس میں اسلاموفوبیا کا بڑھتا رجحان، آزادیِ عقیدہ کے دعوے دار

امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی خلاف ورزی

?️ 23 ستمبر 2025امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی

ہم فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کے ساتھی ہیں: امریکی سینیٹر

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: امریکہ کی سیاسی جماعت طاقتور صیہونی لابی کی وجہ سے

امریکی ارکان کانگریس کا غزہ کی پٹی میں کینسر کے بحران سے نمٹنے کا مطالبہ 

?️ 12 جون 2026سچ خبریں: امریکی کانگریس کے 60 ڈیموکریٹ اراکین نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ

عراق اور شام میں امریکی ہتھیاروں کی چوری

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی آن لائن میڈیا انٹرسیپٹ کے مطابق امریکی فوج کی تحقیقات

پیوٹن: ہم اپنے دشمنوں کوپشیمان کریں گے

?️ 24 فروری 2026سچ خبریں: روسی صدر نے کہا کہ دشمن میدان جنگ میں روس

خلیل الحیا: جارحیت کے خاتمے کے لیے حقیقی ضمانتیں ہونی چاہئیں

?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں: حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے