خیبرپختونخوا حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کررہی۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہیں کررہی ہے۔

عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی بیمار ہیں تو اللہ انہیں صحت دے، ہم اُن کی طرح کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اُڑائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی بیماری نہیں ہے، نوازشریف جب جیل میں تھے تو ملاقاتوں پر پابندی تھی، ہم سیاسی انتقام پریقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی والےخود ہی اپنے قائد کو بیمار کرنے لگے ہوئے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا گیا، سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف زہر اُگلا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کیا۔ عابد شیرعلی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی دور میں طالبان کو جیلوں سے رہا کروایا گیا۔

مشہور خبریں۔

اولمپک کھلاڑیوں کا صیہونی کھلاڑیوں کے مقابلہ میں کھیلنے سے انکار

?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:اولمپک کھلاڑیوں کا صیہونی کھلاڑیوں کے مقابلہ میں کھیلنے سے انکار

وائرس سے بچاؤ کے لیےویکسین ہی مؤثر ذریعہ ہے: وزیر اعلی پنجاب

?️ 1 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وائرس

صہیونی فوج کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: حماس اور فلسطین کے حامی ہیکرز نے اسرائیلی فوج کی

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت جنوبی پنجاب کے 22 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

?️ 2 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیر

امریکہ اگر شرارت کرے گا تو اسے ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا: عراقی حزب اللہ

?️ 27 فروری 2026 سچ خبریں:عراقی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ کی ملٹری کمانڈ نے

اسرائیل کے جنگی رجحانات کی تسکین کے لیے نئی امریکی قرارداد

?️ 21 فروری 2024سچ خبریں:الجزائر کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق

مقبوضہ جموں وکشمیر: خاتون افسر کی عصمت دری پربھارتی فضائیہ کے افسرکے خلاف مقدمہ درج

?️ 10 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

نیتن یاہو پر صیہونی میڈیا کی تنقید؛صرف اقتدار کی بقا کی فکر

?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے صیہونی قیدیوں کی حالت زار اور مقبوضہ سرزمینوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے