حکومت اپنے وعدے پر قائم نہیں رہتی تو ہمیں عدالت جانا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اپنے وعدے پر قائم نہیں رہتی تو ہمیں عدالت جانا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 26ویں ترمیم پیش کی تو قابل قبول نہیں تھی۔ اور 26ویں آئینی ترمیم پر تقاضہ کیا جا رہا تھا کہ ہم اس کی توثیق کریں۔ آئینی ترمیم کے بعد یکم جنوری 2028 کو اس پر عمل ہو گا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسودہ حاصل کرنے کے بعد ایک ماہ میں 35 نکات سے دستبردار کرایا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کمیٹی میں کی جاتی تھیں۔ جبکہ حکومت اپنے وعدے پر قائم نہیں رہتی تو ہمیں عدالت جانا ہو گا۔ اور ہم عدالت گئے تو حکومت کے لیے آسان نہیں ہو گا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کی صرف سفارشات پیش ہوتی تھیں لیکن اب بحث ہو گی۔ بلوچستان میں دہرے قتل کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔ اور معاشرے میں قانون سازی اقدار کے مطابق ہونی چاہیے۔

مشہور خبریں۔

سندھ میں سرکار گزشتہ 13 سالوں سے لوٹ مار کے مزے لوٹ رہی ہے

?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا

ہم ہر حال میں ایران کے ساتھ ہیں: پاکستانی وزیراعظم کے مشیر

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: پاکستانی نیٹ ورک اے آر وائی کے پروگرام میں خطے کے

کراچی میں غیر متوقع بارش ہوئی، انتظامات مکمل تھے، مرتضیٰ وہاب

?️ 5 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ

تیونس میں 11 صیہونی جاسوسوں کو عمر قید کی سزا

?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں: تونس کی عدالتی ذرائع کے مطابق، محمد الزواری کے قتل

صیہونیوں کو ایران سے خوف ہے یا اپنی اندرونی تقسیم سے

?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے شائع ہونے والی تحقیق سے پتہ

اسرائیلی فوجی غزہ میں رکنے کے لئے تیار نہیں 

?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی اخبار Yedioth Aharonot نے رپورٹ کیا ہے کہ بند دروازوں

داعش کس کی وکیل ہے،غیر مرئی سرحدوں کی دستاویزی فلم

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: المیادین چینل نے "غیر مرئی سرحدیں” نامی دستاویزی فلم میں

فرار قیدی واپس آجائیں، ورنہ سخت سزا ملے گی۔ مراد علی شاہ

?️ 3 جون 2025کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وارننگ دیتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے