جہانگیر ترین پنجاب میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتےہیں

?️

لاہور (سچ خبریں) جہانگیر ترین فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔قبل ازیں ہارون الرشید نے کہا تھا کہ جہانگیر ترین کی اہمیت بہت بڑھ رہی ہے۔جہانگیر ترین نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی جماعت بنانا چاہتے ہیں مگر میرے خیال میں وہ ایسا نہیں کریں گے۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ پارٹی بنانا تو جہانگیر ترین کے لیے مشکل ہے مگر وہ فیصلہ کن کردار کسی مرحلے پر ادا کر سکتے ہیں مگر ابھی تبدیلی کے کوئی آثار نہیں۔

ہارون الرشید نے کہا ہے کہ سروے کے مطابق 29 فیصد ووٹ ن لیگ کے، 28 فیصد پی ٹی آئی کے ہیں۔کوئی خاص فرق نہیں ہے، مقابلہ کانٹے کا ہے۔مارچ میں کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہونا ہے اگر وہی نتیجہ آتا ہے جو پہلے آیا تو پھر تحریک انصاف کو بڑا نفسیاتی دھچکا لگے گا،اپریل میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہیں، ان میں تحریک انصاف کو بری طرح شکست کا خطرہ ہے۔
جہاں تک لانگ مارچ کا تعلق ہے تو سندھ میں اپوزیشن پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں۔پیپلز پارٹی والے وہاں پر اپنا سر بچائیں گے یا وفاقی حکومت پر یلغار کرنے نکلیں گے؟۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ نوازشریف کے واپس آنے کا سوال ہی پیدا ہیں ہوتا،تاہم بحرین اور قطر بڑی کوششیں کر رہے ہیں۔ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ عمران خان جا رہے ہیں۔فواد چوہدری نے ن لیگ کے جن چار آدمیوں کی بات کی مجھے نہیں پتہ وہ کون ہیں، سیاسی دباؤ کے لیے بیان بازی ہوتی ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان نے کیا بلیسٹیک میزائل کا کامیاب تجربہ

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان فوج نے ذرائع ابلاغ کے ذریعے بتایا کہ

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو 25 سال قید کی سزا

?️ 17 مئی 2025 سچ خبریں:نیویارک کی عدالت نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے

اسرائیلی فورسز کی خان یونس کے مشرق میں بے گھر لوگوں کے خیموں پر فائرنگ 

?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: مقامی فلسطینی ذرائع نے جنوب غزہ کی پٹی کے شہر

اسرائیل کے لیے ایک اورخطرے کی گھنٹی

?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ اور اسرائیل بیتنا پارٹی کے

تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں فلسطینی عہدیدار کا انتباہ

?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:احمد بحر نے قابض حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر

اگر بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

?️ 19 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان اور شبہ تعلقات عامہ آئی

عالمی بینک کا ذیلی ادارہ ریکوڈک منصوبے کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

?️ 11 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک کا نجی سرمایہ کاری ونگ، انٹرنیشنل

مقاومتی میزائلوں کے خوف سے صہیونی فوج تیار

?️ 24 اپریل 2022سچ خبریں:  مقبوضہ بیت المقدس کے قریب 1400 فوجیوں کی تعیناتی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے