?️
راولپنڈی (سچ خبریں) جڑواں شہروں میں دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی۔
دفعہ 144 میں 24 دسمبر تک توسیع کردی گئی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے مطابق جلسے جلوس ریلیوں پر مکمل طور پابندی عائد ہوگئی۔
نوٹیفکیشن میں مزید لکھا گیا کہ چار سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہو گی، لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کا نیٹو میں شامل ہونے کا خواب شرمندہ تعبیر کیوں نہیں ہوا؟
?️ 13 مارچ 2024سچ خبریں: زیلنسکی کی جانب سے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو) میں شمولیت
مارچ
کیا امریکی دوسرے ممالک کو امداد بھیجنے پر راضی ہیں؟
?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی سنیٹر رون جانسن نے کانگریس کو غیر ملکی امداد
اپریل
مودی حکومت جموں وکشمیر پر اپنے فوجی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے انتخابی ڈرامہ رچا رہی ہے
?️ 25 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل
مئی
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی تعداد 48 ہزار تک پہنچ چکی ہے:ترک صدر
?️ 15 مارچ 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر نے نے اعلان کیا کہ اس ملک میں
مارچ
صدر مملکت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کے لئے ہری جھنڈی دے دی
?️ 9 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک صدارتی
مئی
اشیاء کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے: فواد چوہدری
?️ 16 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ
دسمبر
ٹرمپ کے مقدمے کی سماعت ملتوی؛لفظ الگ مطلب الگ
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: فلوریڈا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے
مئی
پنجاب حکوت میں تبدیلی سے پورے ملک پر گرفت کمزور ہوسکتی ہے
?️ 29 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے
مارچ