?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت ہمیشہ کی طرح جارحیت کا مرتکب رہا ہے، بھارت ابھی تک پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوسٹ گارڈ نے بھارت کیلئے جاسوسی کرنیوالے ملاح کو گرفتار کیا، ملاح نے بھارتی ایجنسیوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کی تمام کہانی دنیا کے سامنے سنائی۔
عطاتارڑ کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا، فیلڈ مارشل نے پاکستان سے 4 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، پاکستان خطے میں توازن کا ضامن ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جنگ بندی کے مذاکرات میں 90 فیصد معاملات پر اتفاق
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملک کے دیگر حکام کے
ستمبر
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مئی
اسرائیلی انتخابات 2026؛ تازہ سروے میں نیتن یاہو کی شکست پکی
?️ 4 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار معاریو کے تازہ ترین سروے میں بنیامین نیتن
مئی
جسٹس بابر ستار نے فل کورٹ اجلاس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی
?️ 3 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے
ستمبر
بائیڈن کی یوریشین طاقتوں کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی ناکام
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کے بین الاقوامی تجزیہ کار اور محقق نے کیوبا نیوز
جولائی
ایران جنگ کا خاتمہ اور سلامتی کی ضمانت چاہتا ہے: المیادین
?️ 27 اپریل 2026 سچ خبریں: المیادین کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے
اپریل
امریکی دباؤ چین کے عروج کو نہیں روک سکے گا: بیجنگ
?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل سے چین کے خلاف
اپریل
ٹائم میگزین کے پرسن آف دی ائیر کا اعزاز غزہ کے صحافیوں اور ڈاکٹرز کو دینا چاہیے، عثمان خالد بٹ
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے امریکی
دسمبر