?️
کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے ہیں قتل وغارت سے کچھ نہیں ملے گا۔
بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور ہمارے پیاروں کو شہید کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے مرعوب نہیں ہوں گے، دہشت گردی کے خلاف ہماری پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، ہم نے دہشت گردی کی خلاف جنگ کو چیلنج کیا ہے۔
وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے، دہشت گردی کےخلاف سب ایک ہیں۔
سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے ہیں قتل وغارت سے کچھ نہیں ملے گا، دہشت گرد ترقی کی راہ نہیں روک سکتے دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عرب ممالک کا چین کی طرف جھکاؤ ؛امریکہ پریشان
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے مرکز میں چینی فوجی اڈے کی تعمیرکے
نومبر
بائیڈن کے سفر کے بارے میں سعودیوں کی رائے
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن کے خطے کے حالیہ دورے اور جدہ
جولائی
فلسطین پر قبضے کی برسی کا دن بیت المقدس کا مشکل ترین دن ہوگا:فلسطینی کارکن
?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:بیت المقدس میں مقیم ایک فلسطینی کارکن کا کہنا ہے کہ
مئی
41 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کانفرنس ہو رہی ہے
?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ
دسمبر
اوگرا کی ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں کی تردید
?️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی
جنوری
اسرائیلی قابضین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں گی:فلسطینی تجزیہ کار
?️ 16 اکتوبر 2025اسرائیلی قابضین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں
اکتوبر
روس کے ساتھ اپنی غلطی کو چین کے ساتھ نہ دہرائیں:نیٹو کا مغرب کو انتباہ
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا دعویٰ ہے کہ مغرب نے روس
جنوری
عراق کے لیے مغربی ممالک کا نیا جال
?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں: یورپی یونین میں عراق کے سابق سفیر نے اپنے ایک
جولائی