?️
راولپنڈٖی (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 28 اور 29 اکتوبر کو بلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیں، چلتن کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے دوران 14 جبکہ کیچ کے علاقے بولیدہ میں 4 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا جبکہ بولیدہ میں دہشتگردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد فتنہ الہندوستان بھارتی پراکسی گروپ سے تعلق رکھتے تھے اور بلوچستان میں متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کےخاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Short Link
				Copied
			

مشہور خبریں۔
صیہونی فوجی کمانڈر تشویش میں مبتلا،وجہ؟
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے کمانڈروں نے اس حکومت کے جنگی وزیر یواف
جولائی
بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے سنگین نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔ مراد علی شاہ
?️ 11 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ
اگست
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے دفتر (یو این اے
ستمبر
ہم یمنی میزائل کے سامنے ناکام رہے: تل ابیب
?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اعتراف کیا کہ یہ پہلا موقع
ستمبر
نیتن یاہو کی دھمکیاں ہماری جدوجہد کو ہرگز نہیں روک سکتیں:حماس
?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کے حالیہ بیان کے جواب میں اسلامی مزاحمتی تحریک
اپریل
نیتن یاہو کا قطر کے لیے بیان
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 14 کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے
فروری
سانحہ سیالکوٹ انتہائی تکلیف دہ ہے:وزیر خارجہ
?️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
دسمبر
اسرائیل میں سب کچھ تباہ ہو رہا ہے: نیتن یاہو
?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر اعظم نے تل ابیب کی صورتحال پر خبردار
جولائی