بانی کشمیر سردار ابراہیم خان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ مشعال ملک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بانی کشمیر سردار ابراہیم خان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سردار ابراہیم خان کی برسی پر اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ قرارداد الحاق پاکستان کے معمار کو قوم کا سلام، پونچھ بغاوت کے ہیرو، سردار ابراہیم نے آزادی کشمیر کا سفر شروع کیا، سردار ابراہیم خان آزاد کشمیر کے پہلے صدر، تحریک آزادی کا ہراول دستہ، غازی ملت ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا ہر ورق سردار ابراہیم کی قربانیوں سے روشن ہے، غازی ملت کا خواب مکمل آزاد کشمیر تھا۔

مشعال ملک کا کہنا تھا 31 جولائی کشمیری قوم کے عظیم سپوت کی یاد میں ہر سر جھکتا ہے، سردار ابراہیم خان وہ چراغ جو آج بھی مشعل راہ ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کا یمن کی فضائی حدود سے فرار

?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج نے ایک منفرد کارروائی کرتے ہوئے امریکی

اسد عمر نے کرونا کی پانچویں لہر کا انتباہ دے دیا

?️ 8 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مٹھی بھر ڈالر کے لیے؛ یوکرین کی حمایت کرنے والے کرائے کے مزدوروں کی اجرت بے نقاب

?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:روس کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ الیگزینڈر باسٹریکن کا کہنا ہے

صیہونی جنگ کو جنوبی غزہ میں کیوں منتقل کرنا چاہتے ہیں؟

?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: نیتن یاہو کی کابینہ جنگ کو جنوبی غزہ میں لے

وزیراعظم آج دورۂ روس پر روانہ ہوں گے

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان  آج روس  کے دورے پر روانہ

امریکی سفارتکاروں کی تحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے اعلیٰ

کیا شیخ رشید استعفی دے رہے ہیں

?️ 15 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے

مشرف نے امریکا کے کہنے پر فوج کو قبائلی علاقوں میں بھیجا

?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے