بانی پی ٹی آئی نے جس کا انتخاب کیا وہی وزیراعلی ہوگا۔ بیرسٹر گوہر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس کا انتخاب کیا وہی وزیراعلی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے نئے وزیرِاعلی کا انتخاب خوش اسلوبی سے ہو گا، ہماری اوّلین ترجیح ہوگی کہ معاملات ہموار طریقے سے حل ہوجائیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اگر آئینی پیچیدگی آئی تو عدالت اسے حل کرے گی، صوبائی قیادت اور ارکان سے مسلسل رابطے میں ہوں۔

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا کہ وزیرِاعلیٰ کے انتخاب سے متعلق آج بھی اجلاس ہوا، پی ٹی آئی کی پوری قیادت بانی کے احکامات کی پابند ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے لیے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے میکرون نیویارک ٹریفک میں گرفتار

?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں: مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی

برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے امریکی ادارے میں ملازمت اختیار کرلی

?️ 24 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اخراجات پورے کرنے کے

اسلام نے مجھے جہنم سے جنت میں پہنچا دیا: سابق برطانوی سیاست دان

?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:برطانیہ کی ایک سیاسی جماعت کی خاتون رکن جنہوں نے حال

بھارت نے کرکٹ کے میدان میں بھی خود کو بے نقاب کیا۔ طارق فضل چودھری

?️ 17 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے

غزہ کی حمایت میں قطری عوام کی مہم

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:قطر کی ہلال احمر کمیٹی نے غزہ سے وفاداری کے نام

خیبرپختونخوا : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

?️ 19 نومبر 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ

امریکہ میں جمہوریت تباہ ہو رہی ہے:سابق امریکی وزیر خارجہ

?️ 20 جون 2022سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس ملک جمہوریت کھونے

امریکی انتخابات کے موقع پر سیاسی تشدد کی بڑھتی ہوئی لہر

?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں: جب کہ متنازعہ اور فیصلہ کن امریکی صدارتی انتخابات میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے