بانی پی ٹی آئی بارے سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عملدرآمد ہوگا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

?️

لاہور (سچ خبریں) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عملدرآمد ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رپورٹ میں نے تفصیل سے پڑھی ہے جو عدالت میں جمع کرائی گئی۔ ملک احمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پمز ہسپتال میں دستیاب مکمل طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، پمز ہسپتال میں جو علاج ممکن تھا وہ کیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ عدالت کے حکم پر تحقیق ہوگی کہ ان کی آنکھ میں کیا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے قوانین بن چکے ہیں، الیکشن کمیشن ابتدائی حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر رہا ہے، حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے فوری بعد بلدیاتی الیکشن ہو جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

یوکرائن کے بارے میں حزب اللہ کا موقف

?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے پارلیمانی دھڑے کے سربراہ نے یوکرائن کی جنگ

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ نے اپنے بیٹے کا موازنہ کس سے کیا؟

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ

سائنوفارم ختم ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں: فیصل سلطان

?️ 19 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے

ضاحیہ بیروت پر حملے میں ۵ افراد شہید اور ۲۸ زخمی

?️ 25 نومبر 2025 ضاحیہ بیروت پر حملے میں ۵ افراد شہید اور ۲۸ زخمی

جرمن چانسلر ٹرمپ کی ’امن کونسل‘ میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار

?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: جرمن چانسلر نے اعلان کیا کہ ان کا ملک خطے

بن سلمان کی پیوٹن اور زیلنسکی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو

?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں:   ولی عہد اور وزراء کی کونسل کے نائب چیئرمین محمد

شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کے بارے میں صیہونی حکومت کا نیا دعویٰ

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:       صیہونی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے

غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی ترمیم شدہ قرارداد کی تقسیم

?️ 10 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے دوسری بار غزہ میں جنگ بندی کے حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے